Author Archives: rizwanahmadsagar

بہت سے بچے ٹائیفائیڈ کی وجہ سے اپنے زندگیوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال بھلوال میں ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمدریاض کی زیر صدارت ٹائیفائیڈحفاظتی ٹیکوں کی مہم کے حوالہ سے سمینار منقد ہوا جس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز،شہریوں اور سماجی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔سیمینار سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹر محمدریاض کا کہنا تھا کہ 9سال سے15 سال کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی ...

Read More »

عالمی یوم قلب کے سلسلہ میں بھلوال میں خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا

عالمی یوم قلب کے سلسلہ میں بھلوال میں خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا۔واک میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد محمود گوندل،ماہر امراض قلب ڈاکٹر قیصر ممتازملک،ڈاکٹر بلال محمود فزیشن،ڈاکٹر نوید اسلم ڈاکٹر غلام مجبتی،ڈاکٹر ظفر اقبا ل ماہر امراض چشم،ایچ ار افیسر فیصل جاوید ورک کے علاوہ ہسپتال کے دیگرسپیشلشٹ عملہ نے بھی شرکت ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow