اہم خبریں

گولڈ مارکیٹ میں روزانہ اجرت پر کام کرنے والے کاریگر بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں

لاک ڈاؤن سے جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابسطہ لوگ متاثر ہوئے ہین وہیں گولڈ مارکیٹ میں روزانہ اجرت پر کام کرنے والے کاریگر بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں لاک ڈاؤن میں نرمی اور چھوٹے دکانداروں کو دکانیں کھولنے کی اجازت سے تاجر طبقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے مگر گولڈ مارکیٹ سے وابستہ یومیہ اجرت ...

Read More »

میانی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی اڑھائی من سے زائد ہیروئن، چرس اور افیون منشیات برآمد

بھلوال ( نامہ نگار) میانی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی اڑھائی من سے زائد ہیروئن، چرس اور افیون منشیات برآمدملزم گرفتارکرلیا۔ڈی۔پی۔اوسرگودھافیصل گلزارکی ہدایت پرمیانی پولیس نے دشمن عناصراور منشیات فروشوں کے خلاف متحرک ہے۔ان خیالات کا اظہارایس۔ڈی۔پی۔اوبھلوال ماہم خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صحافیوں کوتفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکے ایس۔ایچ۔اوتھانہ میانی سہیل عباس ...

Read More »

ملک فاورق اعظم اعوان اپنے قائد میاں نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے سچے سپاہی ہیں

سرگودھا(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے ضلعی چوہدری شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ایک حقیقی جماعت ہے اور اس کے کارکن اپنے قائدمیاں محمد نواز شریف سے محبت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کے سرگودھا کے نئے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک فاروق اعظم اعوان کو نوٹیفکیشن دینے کی تقریب ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow