اہم خبریں

ن لیگ کیلئے ان کے خاندان کی خدمات کسی طرح بھی نظر انداز نہیں کی جاسکتیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر فارو ق بہاؤالحق شاہ نے کہاہے کہ ن لیگ کیلئے ان کے خاندان کی خدمات کسی طرح بھی نظر انداز نہیں کی جاسکتیں ۔ ن لیگ ایک بڑی سیاسی جماعت ہے اسے کے دروازے کسی کیلئے بند نہیں کئے جا سکتے ۔ وہ ہر صورت الیکشن میں حصہ لیں گے کارکن الیکشن کی ...

Read More »

پنجاب بھر کے ویکسی نیٹرز کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے

ای پی آئی ویکسی نیٹرز ویلفیئرفیڈریشن کے چیئرمین افتخار احمد نے کہاہے کہ پنجاب بھر کے ویکسی نیٹرز کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ۔ حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو انتہائی اعلی مقام دلانے والے ویکسی نیشن سٹاف کا ان کے جائز حقوق سے محروم کرنے کی تمام مذموم کوششیں کو فورا ختم کیا جائے ۔ وہ ...

Read More »

زمینوں کی قیمتوں کا تعین کرنے کے لئے چار رکنی کمیٹی

اسسٹنٹ کمشنر بھلوال عدنان فرید آفریدی نے کہا ہے کہ زمینوں کی رجسٹری وانتقال کے لئے سرکاری طورپر زمینوں کی قیمتوں کا تعین کرنے کے لئے چار رکنی کمیٹی بنائی جارہی ہے جس میں پراپرٹی ڈیلروں کے دونمائندوں کے علاوہ محکمہ ریونیوکے دوافراد شامل ہونگے،جو زمینوں کا موقع پر جائزہ لیتے ہوئے سرکاری قیمتوں کے حوالہ سے تجاویز دے گی ...

Read More »

میونسپل کمیٹی بھیرہ کے ملازمین کی ملی بھگت کرکے گلی میں ناجائز دروازہ لگوالیا

بھیرہ (کرائم رپورٹر)ارشد بخاری سے بھیرہ کے محلہ کچہ ویڑہ میں محمد اقبال ولد شاہ دین جوکہ میونسپل کمیٹی بھیرہ کے ملازمین کی ملی بھگت کرکے گلی میں ناجائز دروازہ لگوالیا جبکہ اس کے گھر کا دروازہ دوسری طرف لگا ہوا ہے اہل محلہ میں تشویش پائی جارہی ہیں کرائم رپورٹر نے بتایا گورنمنٹ گرلز ایم سی پرائمری سکول نمبر ...

Read More »

ووٹ نہ دینے کی رنجش ،چیئرمین کا محنت کش کے بھتیجوں پر تشدد

ووٹ نہ دینے کی رنجش ،چیئرمین یونین کونسل 30کا محنت کش کے بھتیجوں پر تشدد، کلہاڑیوں کے وار کرکے سرپھاڑدیا۔ تھانہ بھلوال میں دی جانیوالی درخواست میں محنت کی پھوپھی ماجد امان نے الزام لگایا ہے کہ چیئرمین یونین کونسل 30رضوان وڑائچ، پھول، بلال ، نثار وغیر ہ نے اس کے بھتیجوں عاقب اور ثاقب کو کلہاڑی، سوٹا مار کر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow