مضامین/کالم

حکم اذاں

  ٍ عمر لگادیں تنکا تنکا جوڑنے نہیں،کونپل، کونپل پھولوں کا رس نچوڑنے میں،عورت باوفا،باصفااور محبت و اطاعت کادوسرانام ہے مگر اس والہانہ محبت اور اطاعت کیلئے اسے بار بارزیرعتاب رہناپڑتا ہے۔میں، میرا گھر میرے بچے اوران کا مستقبل،نہ دن دیکھا نہ رات دیکھی اورنہ ان کی تعلیم وتربیت میں کوئی کسر چھوڑی۔ہرروزاذان فجرکی صدا سنتی تو یاد آتامیں نے ...

Read More »

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بہت ضروری ہیں،کورونا کے باعث معاشی بحران میں شدت آ رہی ہے،نعیم صدیقی

پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال نہایت سنجیدہ اقدامات کا تقاضہ کرتی ہے کیونکہ کروروں لوگ تاریخ کے مشکل ترین مالی مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔۔آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان کے قرضوں اور مہنگائی کی شرح میں کمی ہو گی، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی جانیوالی رپورٹ ...

Read More »

جلال الٰہی کی جھلک۔۔۔۔۔۔۔تحریر:ناصرحمید

بلاشبہ متکبروسرکش قوموں کا سورج غروب ہونا شروع ہو گیا ہےUAE نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیاہے2020 ایکسپو کینسل کردی گئی سعودیہ عرب دنیا سے آئے ملازموں کو ملک بدرکررہا ہے آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے فی ڈالر5گھنٹے کام کرنا پڑ رہا ہے۔چین امریکہ اوربرطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی ...

Read More »

انسانی حقوق کا عالمی منشور

اقوام متحدہ نے 10دسمبر 1948ء کو اپنی جنرل اسمبلی کی منظور شدہ قرار داد کے تحت انسانی حقوق سے متعلق جو اعلان کیا اسے ’’انسانی حقوق کا عالمی منشور ‘‘کہا جا تا ہے ۔یہ منشور درج ذیل 30دفعات پر مشتمل ہے۔آئینِ پاکستان 1973ء میں بھی اقوامِ متحدہ کے انسانی بنیادی حقوق کے عالمی منشور کا خصوصی طور پر خیال رکھا ...

Read More »

عید کا دن ہے گلے ہم کو لگا کر ملئے۔۔۔۔تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم

عید کا دن ہے گلے ہم کو لگا کر ملئے۔۔۔۔تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم رمضان المبارک جو کہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہوتا ہے اس کے بعدشوال کا مہینہ آتا ہے اور یکم شوال کو مسلمانان عالم عیدالفطرمناتے ہیں ہجری سال اور اسلامی کیلنڈر میں دسواں مہینہ شوال المکرم ہے۔’’عید ‘‘کا لفظ عود سے ماخوذ ہے جس کے لغوی ...

Read More »

عید کی خوشیاں اور غریب کی حسرت بھری نگاہیں۔۔۔تحریر :عبدالغنی شہزاد

عید کی خوشیاں اور غریب کی حسرت بھری نگاہیں۔۔۔تحریر :عبدالغنی شہزاد محترم قارئین مصروفیات کے باعث کافی عرصہ سے کالم لکھنے اور مختلف امور پر تجزیہ و تبصرہ کا موقع میسر نہ ہوسکا لیکن عید کی خوشیوں کے جھرمٹ میں ان غریب اور لاچار انسانوں کی حسرت بھری نگاہوں کا تذکرہ نہ کرنا ایک باضمیر لکھاری کیلئے مشکل ہے پاکستان ...

Read More »

بجلی بحران اور اس کا حل :تحریر سینیٹر سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان 

سینیٹر منتخب ہونے سے قبل میں دو بار صوبہ خیبر پختونخوا کا وزیر خزانہ رہ چکاہوں ۔ جس مسئلے پر مجھے سب سے زیادہ فون اور طعنے سننے پڑتے ہیں اور ووٹرز کا غصہ برداشت کرنے پر مجبور ہوتاہوں ، وہ لوڈشیڈنگ ہے ۔ اس وقت بجلی کا مسئلہ ہر فرد کا مسئلہ بن چکاہے اور اگر اس پر جلد ...

Read More »

تیرے بن کیا جینا۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔نرجس بتول علوی

بی اے وفا کی جدائی میں بہت بے قرار ہے نا ہی اس کو دن میں سکون ملتا ہے اور نا ہی رات میں چین بی اے کی پھوپھو سے بی اے کی یہ حالت دیکھی نہیں جاتی بی اے کی پھوپھو نے باتوں باتوں میں بہت کوشش کی کہ اس کی بے چینی کی وجہ جان پاے لیکن بی ...

Read More »

لوٹے اور لٹیرے

میری بات/روہیل اکبر جب سے پاکستان بنا اس وقت سے لیکر اب تک قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مختلف خاندانوں کا راج رہا قیام پاکستان سے قبل بھی یہی لوگ انگریزوں کے غلام تھے جنکی بدولت انہیں بڑی بڑی جاگیریں اور مراعات ملی ہوئی تھیں جب پاکستان بننے کا وقت قریب آیا تو یہی جاگیر دار مسلم لیگ میں شامل ...

Read More »

ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اﷲ تعالی عنھا

ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اﷲ تعالی عنھا ڈاکٹر ساجد خاکوانیdrsajidkhakwani@gmail.com حضرت خدیجۃ الکبری، وہ بلندمرتبہ خاتون ہیں جنہیں محسن انسانیتﷺ کی اولین زوجہ محترمہ کا شرف حاصل ہوا۔اس منصب کے باعث وہ ’’ام المومنین‘‘ کہلائیں اور وہ سب سے پہلی انسان تھیں جنہوں نے آخری نبی کی تصدیق کی اور ان پر ایمان لائیں۔آپ کے دادا ’’اسد بن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow