welldone Dr Zahid Iqbal Ghori

خدا کے بندے تو ھیں ھزاروں بنوں میں پھرتے ھیں مارے مارے۔۔۔
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ھو گا ۔۔۔
آج کا دن زندگی کا ایک یاد گار دن رھے گا جس کے دلی سکون کی خوشبو ھمیشہ مہکتی رھے گی۔جب بھلوال سپیشل ایجوکیشن سکول کے گلاب جیسے بچوں کو لنچ کروانے کے لیے بھیرہ سروس ایریا میکڈونلڈ لے کے گیا تو ان کی خوشی دیکھی نہیں جاتی تھی۔ان کی مُسکراہٹیں دیکھ کہ ھم سب کی آنکھیں بھی نم ھو گئیں۔کہ اللہ نے ھمیں کون کون سی نعمتوں سے نوازا ھوا اور ھم پھر بھی شُکر ادا نہیں کرتے ۔اور لوگوں کا حق مارتے ھیں ۔اللہ ھمیں سیدھے راستے پہ چلنے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ امین ۔

ادھر ھم میکڈونلڈ انتضامیہ اور منیجر کامران کے بھی شُکر گزار ھیں جنھوں نے یہ پروگرام کرنے اور اس کو یاد گار منانے کے لیے ھمارے ساتھ تعاون کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow