قاری انور رضا صدر، مولانا سیف اللہ کمیر پوری،مولانا فرمان علی مولانا ضیاء الرحمن قاسمی نائب صدرمنتخب

بھلوال(نمائندہ )متحدہ مجلس عمل کا اجلاس ضلعی صدر ڈاکٹر مبشراحمد گجر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں متحدہ مجلس عمل بھلوال کے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق قاری انور رضا صدر، مولانا سیف اللہ کمیر پوری،مولانا فرمان علی مولانا ضیاء الرحمن قاسمی نائب صدر،مولانا محبوب الحسن طاہر جنرل سیکرٹری،مولانا عابد انصاری جائنٹ سیکرٹری ،حفیظ اللہ گوندل سیکرٹری میڈیاجبکہ قاری لیاقت قاسمی فنا نس سیکرٹری ہونگے۔اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالستار گجر کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow