اپنے قاہد کا پیر فاروق بہاولحق شاہ صاحب کی قیادت میں استقبال کریں گے

سوشل میڈیا ٹیم بھلوال کی مٹینگ ھوی جس میں میاں نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کی بھیرہ 25تاریخ افطار ڈنر پر تشریف آواری پر ویلکم کرنے کے لیے ٹاسک دے دیا گیا جس میں سوشل میڈیا ٹیم کے ورکرز اپنے قاہد کا پیر فاروق بہاولحق شاہ صاحب کی قیادت میں استقبال کریں گے اور بھر پور شرکت کریں گے انشااللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow