امیدواروں نے کا ٖغذات نامزدگی فارم حاصل کرنا شروع کردیئے

بھلوال کے حلقہ این اے 88اورحلقہ پی پی 72وحلقہ پی پی 73سے عام انتخابات میں حصہ لینے کے خوائش مند امیدواروں نے کا ٖغذات نامزدگی فارم حاصل کرنا شروع کردیئے ہیں،گزشتہ روز حلقہ این اے 88سے ہارون احسان پراچہ ،پیر فاروق بہاؤالحق شاہ ،قمرالزمان انقلابی ، چوہدر ی محمد حنیف گادھی،حلقہ پی پی 73سے سید اعجاز حسین شیرازی ،فیاض دھری ،خالق دادپڑھار ،ظفر عباس لک ،میسر احمد گجر ،جبکہ حلقہ پی پی 72سے ڈاکٹرمختار بھرت ،حسن انعام پراچہ منصور پراچہ کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے ہیں
sitio web>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow