ایم این اے اور ایم پی اے کی نشستوں کےلئے درخواستیں جمع

سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ حلقہ این اے 88 اور پی پی 72 کے امیدواروں کی حیثیت سے اپنی اپنی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں یوں حلقہ این اے 88مسلم لیگ ن کی طرف سے ڈاکٹر مخار احمد بھرتھ ملک صہیب اعجاز بھرتھ پیر فاروق بہاؤالحق شاہ محترمہ طحہ نون ملک سلیمان حیات نون اور ہارون احسان پراچہ درخواستیں جمع کرائی گئی۔ حلقہ این اے 88 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری ندیم افضل چن اکیلے امیدوار ہونگے پیپلزپارٹی کی طرف سے چوہدری سرفراز پنجوتھہ چوہدری نعیم پنجوتھہ چوہدری شوکت حیات دھبیانہ چوہدری اظہار الحسن گوندل امیدواروں کی حیثیت سے درخواستیں جمع کرائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow