ملک فاورق اعظم اعوان اپنے قائد میاں نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے سچے سپاہی ہیں

سرگودھا(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے ضلعی چوہدری شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ایک حقیقی جماعت ہے اور اس کے کارکن اپنے قائدمیاں محمد نواز شریف سے محبت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کے سرگودھا کے نئے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک فاروق اعظم اعوان کو نوٹیفکیشن دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک فاورق اعظم اعوان اپنے قائد میاں نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے سچے سپاہی ہیں اس موقع پر تحصیل صدر ملک اسد اکرم کچھیلا اور نائب صدر خالد محمود بٹ بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ سرگودھا میں ملک فاروق اعظم اعوان کو مزید مصبوط کرئیگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow